سکائی نیوز نے افغان ائیر فورس سے متعلق جعلی سٹوری ڈیلیٹ کردی

سکائی نیوز نے افغان ائیر فورس سے متعلق جعلی سٹوری ڈیلیٹ کردی

سوشل میڈیا پر دباؤ کے بعد سکائی نیوز نے افغان ائیر فورس سے متعلق خبر حذف کر دی، پاکستان مخالف پروپیگنڈا قرار

سوشل میڈیا پر پاکستانی صارفین کے دباؤ کے بعد سکائی نیوز نے افغان ائیر فورس سے متعلق اپنی جھوٹی رپورت ڈیلیٹ کردی ہے۔

سکائی نیوز کی جانب سے نشر کی گئی ایک بے بنیاد اور من گھڑت رپورٹ میں افغانستان کی جانب سے پاکستان پر فضائی حملے کی جھوٹی رپورٹ نشر کی گئی تھی، جسے اب ڈیلیٹ کردیا گیا ہے۔

سکائی نیوز اور اس کی افغانی نژاد اینکر یلدا حکیم کی جانب سے پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب ہوچکا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سکائی نیوز کی ساکھ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *