یو ٹیوبر ریحان طارق کے حوالے سے عدالت نے بڑا فیصلہ جاری کردیا

یو ٹیوبر ریحان طارق کے حوالے سے عدالت نے بڑا فیصلہ جاری کردیا

توہین مذہب کے مقدمے میں گرفتا یوٹیوبر ریحان طارق کے جسمانی ریمانڈ پر سماعت عدالت نے ریحان طارق کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ۔

ریحان طارق پر توہین مذہب اور پیکا ایکٹ کی دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا مقدمہ ڈپٹی ڈائریکٹر رضوان صابر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔

ریحان طارق نے اپنے آفیشل پیج پر ایک انٹرویو لگایا، مقدمہ انٹرویو میں انتہائی حساس اور متنازع سوالات کیے گئے، مقدمہ ملزم سے ڈیوائس اور موبائل فون کا فرانزک کروانا ہے، این سی سی آئی اے عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :معروف پوڈکاسٹر ریحان طارق لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار

editor

Related Articles