پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا پر پرانی ویڈیوز لگا کر احتجاج کا تماشا لگانے کی کوشش بے نقاب

پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا پر پرانی ویڈیوز لگا کر احتجاج کا تماشا لگانے کی کوشش بے نقاب

  خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد لوگوں نے شکر ادا کیا کہ تحریک انصاف کے سیاہ دور کا خاتمہ ہوا اب پی ٹی آئی کی طرف سے سوشل میڈیا پر پرانی ویڈیوز نکال کر اوور سیز پاکستانیوں کو گمراہ کیا جارہا ہے کہ لوگ نکل آئے 

حقیقت یہ ہے کہ پورے خیبر پختونخوا میں جشن منایا جارہا ہے اور مٹھائیاں تقسیم کی جارہی ہیں کہ تحریک انصاف کی حکومت سے جان چھوٹ گئی ہے ، پورے صوبے میں کوئی بندہ باہر نہیں نکلا ۔

یہ بھی پڑھیں :رسی جل گئی بل نہ گیا،پی ٹی آئی کے بڑے بھگوڑے شہزاد اکبر کاجھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈہ بے نقاب

جب پورے خیبر پختونخواہ میں ایک بندا باہر نہیں نکلا تو پی ٹی آئی کے لوگوں نے  پرانی ویڈیوز نکال نکال کر شئیر کرنا شروع کردیں لیکن وہ یاد رکھیں کہ وہ دور گیا جب جعلسازی کرکے عام لوگوں کو بیوقوف بنایا کرتے تھے

editor

Related Articles