Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
ہول سیل مارکیٹ میں کھجور کی قیمت میں 50 سے 100 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا
Home
-
آزاد کاروبار
-
ہول سیل مارکیٹ میں کھجور کی قیمت میں 50 سے 100 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا
آزاد کاروبار
February 27, 2025
By
lal.khan
-
1 year ago
Less than a minute
کراچی کی ہول سیل مارکیٹ میں کھجور کی قیمت میں 50 سے 100 روپے فی کلو اضافہ ہو گیا۔
ہول سیل مارکیٹ میں ایرانی کھجور 600 روپے جبکہ پاکستانی کھجور 450 روپے فی کلو میں مل رہی ہے۔ آڑھتیوں کا کہنا ہے کہ بے جا ٹیکسز کی وجہ سے قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ
شہریوں نے کھجور کی قیمتوں بارے کہا کہ ریٹ 50 روپے سے 80 روپے تک بڑھ گیا ہے جو کھجور 100 روپے پائو میں دستیاب تھی اب وہ 120،130 روپے پائو مل رہی ہے۔
شہریوں نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ منافع خوروں کے خلاف کارروائی کرکے بڑھتی ہوئی قیمتوں کو قابو کیا جائے۔
پچھلی خبر پڑھیں
رمضان کے چاند کا اعلان نہ کرنے پر علماء پر تنقید، شہری پر پیکا قانون کے تحت مقدمہ درج
اگلی خبر پڑھیں
خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس اڈیالہ جیل کے باہر منعقد کرانے کی تجویز
lal.khan
editor
Related Articles
آزاد کاروبار
مشرق وسطی کی غیر یقینی صورتحال، عالمی منڈی…
August 10, 2026
آزاد کاروبار
گندم کی قیمت کئی سال کی بلند ترین…
August 9, 2026
آزاد کاروبار
ملک میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ…
August 9, 2026