پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان ، 682 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان دکھائی دے رہا ہے۔

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 682 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 15 ہزار 507 پر آ گیا۔

آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 15 ہزار 937 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں : بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام جاری ہے، وزیرِ خزانہ

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 189 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *