حافظ گل بہادر کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے – صحافی غریدہ فاروقی کا تہلکہ خیز انکشاف

حافظ گل بہادر کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے – صحافی غریدہ فاروقی کا تہلکہ خیز انکشاف

سینئر صحافی غریدہ فاروقی نے انکشاف کیا ہے دہشت گرد حافظ گل بہادر 17-18 اکتوبر کی رات ایک ڈرون حملے میں ہلاک ہو چکے ہی اور انہیں اسی رات ارغون خوست کے علاقے میں دفن کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے سوشل میڈیا ایکس پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ دہشت گرد حافظ گل بہادر ارغون خوست کے علاقے میں 17-18 اکتوبر کی رات ایک ڈرون حملے میں مارے گئے ہیں اور انتہائی معتبر زرائع نے انکی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ غریدہ فاروقی نے کہا کہ انہیں ارغون خوست کے علاقے میں ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا اور انہیں اسی رات دفن کیاگیا ہے۔

انکے مطابق اس ڈرون حملے میں انکی شوری ٰ کے دیگر کچھ لوگوں کےبھی مارے جانے کی اطلاعات ہیں اور انہیں ساتھیوں سمیت اسی رات گمنام جگہ پر دفن کیا گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *