انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو پیٹ کمنز اور شین ایبٹ کے بعد ایک اور دھچکا لگ گیا۔
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ ہیم اسٹرنگ اسٹرین انجری کا شکار ہوکر پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔
اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ مائیکل نیسر کوپہلے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: بابر اعظم نے سعید انور کا ریکارڈ برابر کردیا

