سڑکیں بند کرنے کی دھمکی

فضل الرحمان کا سڑکیں بلاک کرنے کی دھمکی مسترد، پیسے اور جائیدادیں قیادت بنائے اور ڈنڈے غریب عوام  کھائیں، کیوں؟ سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے ملک بھر میں سڑکیں بلاک کرنے اور احتجاجی…