سہیل آفریدی

مساجد سےمتعلق توہین آمیز گفتگو ،سائبر کرائم نے وزیراعلی خیبر پختونخواہ کے خلاف ایف آئی آر کاٹ دی

خیبر پختونخواہ میں مساجد سے متعلق توہین آمیز گفتگو کے بعد سائبر کرائم نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف ایف…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے متنازع بیان پرتنقید کی بارش، سہیل آفریدی نے ملکی اتحاد و استحکام پر کاری ضرب لگائی، عوامی ردِعمل

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے پاک فوج اور مساجد سے متعلق مبینہ بے بنیاد اور اشتعال انگیز بیان پر…

وزیر اعلیٰ نے شرانگیز بیان دے کردشمن کو خوش کرنے کی کوشش کی،معافی مانگیں،محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے سیکورٹی فورسز سے متعلق حالیہ…

شہداء کی قربانیوں کو سیاست میں گھسیٹنا قابلِ مذمت، خیبر یونین آف جرنلسٹس کا سہیل آفریدی کے بیان پر ردعمل

خیبر یونین آف جرنلسٹس  کی جانب سے وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کے فوج کے وقار سے متعلق بیان پر شدید ردِعمل…

چیئرمین علمائے کونسل مولانا طاہر اشرفی کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے بیان پر شدید ردعمل

چیئرمین آل پاکستان علمائے کونسل مولانا طاہر اشرفی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے حالیہ بیان پر شدید افسوس اور مذمت…

سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کے لیے بات چیت ضروری ہے، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کے لیے سیاسی…

دہشتگردی کے خاتمےکیلئے وزیراعظم نے سہیل آفریدی کو تعاون کی پیشکش کی: وزیر اطلاعات عطاتارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو دہشت گردی کے خاتمے کیلئے…

سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر حملے کے شواہد سامنے آ گئے، اختیارولی

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان سہیل آفریدی کی قیادت میں ریاستی اداروں…

خیبرپختونخوا کی 13 رکنی کابینہ کی تشکیل، عمران خان کی ہدایات نظرانداز، پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے

خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ علی سہیل آفریدی کی قیادت میں 13 رکنی صوبائی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، تاہم میڈیا رپورٹس…

خیبرپختونخوا میں بھرتیوں، پوسٹنگ اور تبادلوں پر پابندی عائد

خیبر پختونخوا میں نئی کابینہ کی تشکیل تک بھرتیوں، پوسٹنگ اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ وزیر…