شہریوں کیلیے مفت ڈرائیونگ کلاسز کا انعقاد، تفصیلات سامنے آگئیں

سندھ پولیس نے شہریوں کی بڑی مشکل آسان کرتے ہوئے ان کیلیے مفت ڈرائیونگ کلاسز کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق شہریوں کیلیے فری ڈرائیونگ کلاسز کا آغاز کر دیا گیا ہے جہاں ماہر انسٹرکٹر کی نگرانی میں ڈرائیونگ سیکھنے کا بہترین موقع فراہم کیا جائے گا۔

کلاسز میں ٹریفک قوانین، روڈ سائنز اور روڈ سیفٹی کی ٹریننگ دی جائے گی۔ کورس کا دورانیہ ایک ہفتہ ہے جبکہ امیدواروں کو سرٹیفکیٹ بھی فراہم کیے جائیں گے۔

سندھ پولیس کے مطابق کلاسز کا انعقاد سندھ پولیس ڈرائیونگ اسکول سعید آباد کراچی میں کیا جا رہا ہے جو پیر سے ہفتہ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہیں گی۔

رجسٹریشن کیلیے ایڈمن آفیسر کے واٹس ایپ نمبر 03152875152 اور آفس نمبر 02132812033 میں رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں: صوبہ جل رہا ہے جبکہ سہیل آفریدی کی توجہ پنجاب اور سندھ جیتنے پر ہے: رہنما اے این پی امیر حیدر خان ہوتی

سندھ پولیس نے شہریوں کی بڑی مشکل آسان کرتے ہوئے ان کیلیے مفت ڈرائیونگ کلاسز کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق شہریوں کیلیے فری ڈرائیونگ کلاسز کا آغاز کر دیا گیا ہے جہاں ماہر انسٹرکٹر کی نگرانی میں ڈرائیونگ سیکھنے کا بہترین موقع فراہم کیا جائے گا۔

کلاسز میں ٹریفک قوانین، روڈ سائنز اور روڈ سیفٹی کی ٹریننگ دی جائے گی۔ کورس کا دورانیہ ایک ہفتہ ہے جبکہ امیدواروں کو سرٹیفکیٹ بھی فراہم کیے جائیں گے۔

سندھ پولیس کے مطابق کلاسز کا انعقاد سندھ پولیس ڈرائیونگ اسکول سعید آباد کراچی میں کیا جا رہا ہے جو پیر سے ہفتہ صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہیں گی۔

رجسٹریشن کیلیے ایڈمن آفیسر کے واٹس ایپ نمبر 03152875152 اور آفس نمبر 02132812033 میں رابطہ کیا جا سکتا ہے۔

editor

Related Articles