فیلڈ مارشل سید عاصم منیر جیسے ہی ایران کے لیے روانہ ہوئے، بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹس میں ہلچل دیکھی گئی۔
فاریکس فیکٹری پر پہلی بار پاکستان کی خبر نمایاں طور پر چلنے لگی، جبکہ دنیا بھر کی مارکیٹس پر سید عاصم منیر کا اثر واضح طور پر محسوس کیا جانے لگا۔
اس دوران کروڈ آئل کی قیمتوں میں فوری کمی دیکھنے میں آئی، جبکہ سرمایہ کاروں نے سونا اور چاندی خریدنا شروع کر دی، جس کے باعث سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔
اس صورتحال کے بعد دنیا بھر کی نظریں ایک بار پھر پاکستان پر جم گئیں۔