Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے
Home
-
آزاد سیاست
-
پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے
آزاد سیاست
بریکنگ-نیوز
تازہ ترین
August 10, 2026
By
Asma
-
2 months ago
Less than a minute
پاکستان کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق کیٹی بندر کے قریب زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے کی گہرائی 40 کلومیٹر تھی۔
اس زلزلے کا مرکز کیٹی بندر سے 156 کلومیٹر جنوب مغرب میں سمندر میں تھا۔
یہ بھی پڑھیں : بادل برسنے کو تیار! پنجاب، کے پی اور کشمیر میں بارش کا امکان
اس حوالے سے محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ زلزلہ آج صبح 8 بج کر 31 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا ہے، زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
پچھلی خبر پڑھیں
گوگل فوٹوز میں بڑی تبدیلی، تصاویر کے خودکار بیک اپ کی سہولت ختم
اگلی خبر پڑھیں
پیٹرول پمپس پر پیٹرول ملے گا یا نہیں؟ آج بڑا فیصلہ ہوگا
Asma
editor
Related Articles
آزاد سیاست
نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے الزامات…
September 27, 2026
آزاد سیاست
عازمین حج کیلئے پیکیج، رہائش اور رقم واپسی…
September 27, 2026
آزاد سیاست
اسلام آباد مارچ میں ناکامی پر وزیر اعلیٰ…
September 27, 2026