صاف ستھرا پنجاب پروگرام، دکانوں اور گھروں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

صاف ستھرا پنجاب پروگرام، دکانوں اور گھروں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق شہروں اور دیہات کو آلودگی اور تعفن سے پاک کرنے کیلئے صاف ستھرا پنجاب پروگرام شروع کر دیا گیا۔

پروگرام کے مطابق بڑے شہروں قصبات اور دیہات میں صفائی ستھرائی کے نام سے نیا ٹیکس لگایا جا رہا ہے، بڑے کمرشل یونٹس شادی ہال اور سمال تجارتی صنعتی مراکز 1500 روپے ماہانہ، دکان دار ایک ہزار روپیہ اور گھروں پر 500 روپے ٹیکس لگایا جائے گا۔

دیہات میں فی گھر 100روپے ماہانہ وصول کیا جائے گا، صاف ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت روزانہ کی بنیادوں پر صفائی ستھرائی کو یقینی بنایا جائے گا۔

خاص پوائنٹ بنائے جا رہے ہیں، جہاں پر لوگ کوڑا کرکٹ پھینکنے جائیں گے، عملہ ڈور ٹو ڈور بھی کوڑا جمع کرے گا، خلاف ورزی کرنے والوں کو جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *