جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں صائم ایوب زخمی ہو کر میچ سے باہر ہو گئے

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں صائم ایوب زخمی ہو کر میچ سے باہر ہو گئے۔

ٹیم انتظامیہ کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر صائم ایوب کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں مزید شرکت نہیں کریں گے۔

انگلینڈ کے سیم بلنگز نے بھی پی ایس ایل کیلئے رجسٹریشن کروا لی

آخری اور دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن فیلڈنگ کے دوران اوپنر بیٹر کا ٹخنہ مڑ گیا تھا جس کی وجہ سے انہیں اسپتال لے جایا گیا۔

جہاں ان کے ایکسرے اور ایم آر آئی کئے گئے، مشاورت کے لئے رپورٹس برطانوی ماہرین کو بھیجی گئی ہیں۔

برطانوی ماہرین کی رائے کے بعد ان کی واپسی اور علاج بارے مشاورت کے ساتھ فیصلہ کیا جائے گا۔

editor

Related Articles