Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
ملک میں تاریخی اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
Home
-
آزاد کاروبار
-
ملک میں تاریخی اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
آزاد کاروبار
February 15, 2025
By
Asma
-
2 years ago
Less than a minute
ملک بھر میں سونے کی قیمت نے تاریخی اضافے کے بعد اچانک بڑی کمی ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4700 کی بڑی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ ایک ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
اسی طرح 10گرام سونا 4030 روپے کم ہوکر 2 لاکھ58 ہزار487 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 50 ڈالر کم ہوکر 2883 ڈالر فی اونس ہے۔
پچھلی خبر پڑھیں
ملک میں صحیح جمہوریت اور فلاحی ریاست کی ضرورت ہے : سکندر حیات شیر پاؤ
اگلی خبر پڑھیں
کسانوں کو زرعی سہولیات ایک چھت تلے فراہم کرنے کیلئے ’گرین پاکستان‘ منصوبے کا آغاز
Asma
editor
Related Articles
آزاد کاروبار
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، عالمی تیل مارکیٹ…
August 18, 2026
آزاد کاروبار
ریلوے مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری، معروف بابو…
August 18, 2026
آزاد کاروبار
مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ…
August 18, 2026