Skip to content
سونے کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، مزید سستا ہو گیا
ملک میں سونے کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری، مزید سستا ہو گیا۔
سونے کے فی تولہ نرخ میں 1300 روپے کی کمی ہونے سے قیمت 3 لاکھ 44 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔
دس گرام سونے کے نرخ میں 1114 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 95 ہزار 353 روپے کی سطح پر آ گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے بھائو میں 13 ڈالر کمی ہونے سے فی اونس سونا 3263 ڈالر کا ہو گیا ہے۔