ایرانی وزیر خارجہ

امریکی جارحیت کا انجام تباہی ہو گا ، ایرانی وزیر خارجہ کی نئی عسکری کارروائی پر سخت ترین جواب کی دھمکی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئی فوجی کارروائی کا بھرپور…

امریکا سے رابطے ختم نہیں ہوئے، پاکستان اور قطر کی ثالثی میں رابطے جاری ہیں ، عباس عراقچی کا بڑا اعلان

تہران اور واشنگٹن کے درمیان جاری کشیدگی کے باوجود سفارتی رابطوں کا سلسلہ مکمل طور پر ختم نہیں ہوا۔ ایرانی…

ایران نے سفارتی حل کی حمایت کردی،قومی خودمختاری پر دوٹوک مؤقف

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران خطے میں کشیدگی کے خاتمے اور تنازعات کے سفارتی حل…

ٹرمپ کی معاشی جنگ پرانی امریکی غنڈہ گردی ہے، دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں،عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے معاشی دباؤ اور دھمکیوں کو مسترد کرتے…

ہم یہ سب پہلے بھی دیکھ چکے ہیں، ایران کا امریکی معاشی پابندیوں پر رد عمل

ایران نے امریکا کی جانب سے عائد کی جانے والی نئی معاشی پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں معاشی دہشت…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ،سفارتی کوششیں آگے بڑھانے پر اتفاق

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے، جس کے دوران…

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ،خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال

  نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا،…

ایران اپنے اصولی موقف سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹے گا ،عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اس وقت تک کسی بھی جنگ بندی پر آمادہ…

2028 کی سیاست نہیں زمینی حقائق دیکھیں، جارحیت کا نتیجہ مہنگا پڑے گا، ایران کا امریکا کو انتباہ

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائیوں…

ایران، امریکا کشیدگی ،عباس عراقچی کے سعودی، قطری، ترک اور عمانی ہم منصبوں سے رابطے

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں سعودی عرب، قطر، ترکیہ…