سرکاری وردی اور سرکاری تنخواہوں پر پلنے والی نام نہاد امن کمیٹی کا اصل دھندا پکڑا گیا؛ نان کسٹم گاڑیاں، اغوا برائے تاوان اور دہشت گردوں سے گٹھ جوڑ کا بھانڈا پھوٹ گیا
خیبرپختونخوا کے اضلاع بنوں اور لکی مروت میں “امن کمیٹی” کے مقدس نام کی آڑ میں سرگرم ایک مسلح باغی…
