پاکستان کیلئے اچھی خبر آگئی : ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کتنا بڑا اضافہ ہوا؟جانیے

پاکستان کیلئے اچھی خبر آگئی : ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کتنا بڑا اضافہ ہوا؟جانیے

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ ملکی رزمبادلہ ذخائر میں کروڑوں ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کی طرف سے جاری کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کےذخائر میں 2.40 کروڑ ڈالر کا بڑاضافہ ا ہواہے اس اضافے کے باعث سٹیٹ بینک کے ذخائر 7 جولائی 22 کے بعد 9 ارب 50 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری، ڈالر کے بعد سعودی ریال بھی سستا ہوگیا

کمرشل بینکوں کے ذخائر 2.30 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.30 ارب ڈالر رہے ہیں ۔ سٹیٹ بینک کا مزید کہنا ہے کہ ملک کے مجموعی ذخائر میں 4 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، ملکی مجموعی ذخائر 15 جولائی 22 کی بلند سطح پر 14 ارب 90 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے۔

یہ بھی پڑھیں:سونا مزید مہنگا، قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

editor

Related Articles