جنوبی افریقہ کے معروف کرکٹر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں اب بھی ایک روزہ کرکٹ کھیل سکتا ہوں اور میرے بچے اس بات پر زور بھی دیتے ہیں کہ مجھے دوبارہ ایکشن میں آنا چاہیے اور مجھے احساس ہوتا ہے کہ نیٹ پر جا کر پھر سے پریکٹس شروع کردوں۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر میں دوبارہ کھیل کر محظوظ ہوا تو پھر آئی پی ایل یا جنوبی افریقی ٹیم کے ساتھ کھیل سکتا ہوں۔