انگور اڈہ میں افغان طالبان کی گولہ باری، ایک شہری شہید، 5 افراد زخمی، پاکستانی افواج کی مؤثر جوابی کارروائی میں افغان فورسز کی متعدد چیک پوسٹیں تباہ
جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں افغان طالبان رجیم کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے نتیجے…
