سیکیورٹی فورسز

بی ایل اے کی بزدلانہ کارروائی ناکام ،خاران میں سیکیورٹی فورسز نے پانچ ڈورنز مار گرائے، پوسٹ محفوظ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے البٹ میں بی ایل اے کی بزدلانہ کارروائی ناکام ، سیکیورٹی فورسز نے ایک…

آپریشن ردالفتنہ 3: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کاری ضرب ، فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد جہنم واصل

دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملانے کا مشن ، سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت…

انگور اڈہ میں افغان طالبان کی گولہ باری، ایک شہری شہید، 5 افراد زخمی، پاکستانی افواج کی مؤثر جوابی کارروائی میں افغان فورسز کی متعدد چیک پوسٹیں تباہ

جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں افغان طالبان رجیم کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے نتیجے…

انگور اڈہ میں افغان فورسز کی اشتعال انگیزی ، پاک فوج کا توپ خانے سے بھرپور جواب ، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر بھاگ گئے

جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں افغان سیکیورٹی فورسز کی جانب سے پاک فوج کی سرحدی چوکیوں پر بلا…

واشک سے جنوبی وزیرستان تک خوارج کے خلاف آپریشنز، واشک میں 6، میران شاہ میں 4 اور جنوبی وزستان میں 3 خوارج ہلاک

بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی مختلف کارروائیوں کے دوران 13 خوارج…

آپریشن ردُّالفتنہ 3: پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم بی ایل اے کے 2 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں آپریشن ردُّالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی…

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 دہشت گرد ہلاک، 2 جوان شہید

24 اکتوبر 2026 کو سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے زرکانی میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج سے…

آپریشن عزمِ استحکام : ڈی آئی خان میں 5 خوارج کو جہنم واصل کرنیوالے آپریشن کا زخمی بہادر جوان جامِ شہادت نوش کر گیا

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور ‘عزمِ استحکام’ وژن کے تحت سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خوارج…

دہشتگردوں کیلئے زمین تنگ ، گوادر میں سیکورٹی فورسز کا کڑا وار ، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد جہنم واصل

ارض وطن کے دشمنوں  کو خاک میں ملانے کامشن جاری ہے ، بلوچستان کے ضلع گوادر میں سیکیورٹی فورسز نے…

فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا گوادر میں خالی چیک پوسٹ پر بزدلانہ ناکام حملہ ،دہشتگرد زخمی ساتھی چھوڑ کر فرار

فتنہِ ہندوستان اور بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کے دہشت گرد ایجنٹوں نے گوادر میں واقع ایک خالی چیک پوسٹ پر…